the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔17ستمبر(اعتماد نیوز) مکھیش امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے چیرمن ملک کے مالداروں کی فہرست میں سب سے اول درجہ پر ایک اور مرتبہ اپنا قبضہ بر قرار رکھ چکے ہیں۔ جب کے ادانی گروپ کے چیرمن گوتم ادانی اس فہرست کے دسویں نمبر



پر فائز ہوئے ہیں۔ ہروس انڈیا کے تازہ سروے کے مطابق مکھیش امبانی کے جائدادوں میں 37 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اور انکی کل جائداد کی قیمت 1.65 لاکھ کروڑ روپئے ہو چکا ہے۔ جب کے وپرو چیرمن عظیم پریم جی جو اس فہرست میں چوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.